جامعہ کراچی نے خاتون خودکش بمبار کے یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہونے کی تردید کردی
جامعہ کراچی کے اندر آج ایک خاتون نے خود کش دھماکیکے ذریعے چینی باشندوں کی وین کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔جامعہ کراچی نے خاتون خودکش بمبار کے یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہونے کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی کے ریکارڈ کے مطابق شازی بلوچ نامی کوئی طالبہ زیر تعلیم نہیں۔ان کا کہنا تھاکہ شازی بلوچ نامی ایک طالبہ فزکس ڈپارٹمنٹ میں تھی جو پاس آؤٹ ہوچکی۔
Load/Hide Comments


