ماشکیل میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
چاغی (انتخاب نیوز)سرحدی شہر ماشکیل کے بگ ایریا میں ڈاکووں کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحدی شہر ماشکیل اور چاغی ضلع کے درمیان بگ ایریا میں گزشتہ شب ڈاکووں نے گاڑی پر فائرنگ کردی گاڑی ڈرائیور عبد الغنی لیوارزئی جاں بحق ہوگیا، مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


