کوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: صو با ئی دارلاحکومت کو ئٹہ کے وسطی علا قے ٹیکسی اسٹینڈ سے اییک شخص کی نعش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کے روز کو ئٹہ کے مرکزی علاقے ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہو ئی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں