حب، سدرن بائی پاس سے لاش برآمد

حب (انتخاب نیوز) سدرن بائی پاس حب (دارو ہوٹل ) کے قریب سے ایک لاش ملی تاہم شناخت نہیں ہو سکی۔کچھ ۔ پولیس موقع پر پہنچ گی لاش ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں