پنجگور ، گرمکان میں دھماکہ

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے گرمکان میں بم دھماکہ، فی الحال جائے وقوعہ کا تعین کیا جارہا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردگی گئی ہیں۔تاحال کسی جانی و مالی نقصان کا پتہ نہیں چل سکا۔ گرمکاں کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں