صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس 9مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز)‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو سہ پہر چار بجے طلب کر لیا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر طلب کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں