فیض حمید بیچارہ اب کھڈے لائن لگ چکا ہے، زرداری

کراچی (انتخاب نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے لیفٹینینٹ جنرل فیض حمید کی مبینہ مداخلت کے بارے میں سوال کیا تو سابق صدر آصف علی زرداری نے مسکراتے ہوئے کہا کہ فیض حمید تو بیچارہ اب کھڈے لائن ہے۔ زرداری کے جواب پر سب بے ساختہ ہنسے اور پریس کانفرنس ختم ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں