گزین بلوچ بازیاب ہوگئے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) ایم فل کے بعد سی ایس ایس کی تیاری کیلئے کوئٹہ آنے والے تربت کے رہائشی مسلم اللہ بخش عرف گزین بلوچ بازیاب ہوگئے۔ گزین بلوچ کو گزشتہ رات کوئٹہ کے اے ون سٹی سے حراست میں لیکرلاپتہ کردیا گیا تھا۔ وہ سول سروس کے امتحانات کی تیاری کے لیے کوئٹہ میں تھے۔انہوں نے اپنی تعلیمی سرگرمیاں مختلف تعلیمی اداروں سے حاصل کی ہیں۔
Load/Hide Comments


