وزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں مشاورتی اجلاس کے بعد روانگی
لندن (انتخاب نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نواز شریف سے مشاورتی اجلاس کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ۔ خواجہ آصف، اسحاق ڈار، خاقان عباسی اور دیگر شامل تھے۔ وزیر اعظم کے لندن میں مشاورتی اجلاس کے حوالے سے ان کے قیام میں ایک دن کی توسیع بھی کی گئی۔
Load/Hide Comments


