گڈانی کے ساحل پرنیوی کا اہلکار ڈوب کر ہلاک
لسبیلہ(انتخاب نیوز)گڈانی کے ساحل پر نہاتے ہوئے پاکستان نیوی کا اہلکار ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ڈوبنے والے کی شناخت محمد سلیم سے ہوئی ہے ۔وہ پاکستان نیوی کا ڈرائیور بتایا جاتا ہے ،مقامی لائف گارڈ نے لاش کو نکال کر آر ایچ سی شیخ آباد منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


