کوہاٹ، پی ٹی آئی کے جلسہ سے قبل تیز ہواؤں سے تباہی
کوہاٹ(انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کا جلسہ سے قبل تیز ہواؤں سے بڑی تباہی ہوئی ہے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، طوفانی ہواؤں سے کرسیاں الٹ گئیں، تیز ہواؤں نے پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کا حلیہ بگاڑ دیا،۔
Load/Hide Comments


