کھارادر بمبئی بازار میں ہونے والے موٹرسائیکل بم دھماکے کا مقدمہ درج
کراچی (انتخاب نیوز) کھارادر بمبئی بازار کی عرفات مارکیٹ میں گذشتہ شب ہونے والے موٹر سائیکل بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سائوتھ میں درج کرلیا گیا، ایس ایچ او کھارادر ماجد علوی کی مدعیت میں مقدمہ 2022/30 زیر دفعات 34/427/324/302 تعزیرات پاکستان ,4/3 ایکسپلوزیو ایکٹ او ر 7ATA کے تحت درج کیا گیا۔
Load/Hide Comments


