خواتین کو لاپتہ کرنے سے بلوچستان کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہوگا، ثناء بلوچ
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنما ثناء بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہبلوچستان میں امن و امان کا مسلۂ ماوراےقانون گرفتاریوں، لاپتہ کرنے اور اب خواتین کو شک کی بنیاد پر گھروں سے اٹھانے سے حل نہیں بلکہ مزید پیچیدگیوں، بد اعتمادی، نفرت اور سخت ردعمل کی صورت اختیار کرسکتا ہے-
Load/Hide Comments


