مند میں بلوچ خواتین کی گرفتاری، گمشدگی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

تربت(انتخاب نیوز)مختلف شہروں سے بلوچ خواتین کی گمشدگی کیخلاف مند میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی آمدہ اطلاعات کے مطابق تمپ اور کراچی سے بلوچ خواتین کی گمشدگی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، اس موقع پر کاروباری مراکز،دکانیں و مارکیٹیں بند رہیں، خیال رہے کہ تمپ سے نور جہان کو گرفتار اور کراچی سے حبیبہ نامی خاتون کو لاپتہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں