بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کیخلاف تربت شہر مکمل طورپر بند

تربت:حق دو تحریک اور متاثرہ فیملی کی جانب بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کیخلاف تربت شہر مکمل طورپر بندہے، جبکہ ناصر آباد، تمپ،ودیگر علاقہ بندہیں، یادرہیکہ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ھوشاپ سے نورجان اور کراچی سے تمپ کے رہائشی حبیبہ کو جبری طورپر لاپتہ کیاتھا جہاں عوام سراپا احتجاج ہے اور ڈی بلوچ کے مقام پر حق دو تحریک اور حبیبہ کی فیملی کا دھرنا جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں