ماشکیل، طوفانی ہواؤں کی باعث ایران سے آنے والی بجلی کے 3 کھمبے گر گئے

ماشکیل (انتخاب نیوز) بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں طوفانی ہواؤں کی باعث ہمسایہ ملک ایران سے ملنے والی بجلی کے مین لائن کے تین کھمبے گر گئے ہیں بلکہ ساتھ کریک ہیں ماشکیل شہر کو بجلی کی سپلائی معطل علاقے کے سیاسی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے بجلی بحال کرنے اور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں