میرے بھائی سعید عمر بلوچ کو بازیاب کرایا جائے، عدیل عمر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) میرا چھوٹا بھائی سعید عمر بلوچ جس کا تعلق ڈسٹرکٹ کیچ سے ہے۔جو کہ ڈسٹرکٹ ملیر کراچی رہائش پذیر تھا، جس کو 29 اپریل صبح 6 بجے کراچی گھر سے لاپتہ کر دیا گیا ہے، 14 دن گزرنے کے باوجوداس کا کچھ آتا پتا نہیں ہے۔میرے بھائی کو بازیاب کرایا جائے،

اپنا تبصرہ بھیجیں