لانگ مارچ کے شرکاء نے ڈی چوک پر افغانستان کا پرچم لہرا دیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ ڈی چوک پر افغانستان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ ڈی چوک پر شریک مارچ کے شرکاء کے ہاتھ میں پی ٹی آئی سمیت افغانستان کا پرچم بھی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں