قصبہ کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو بھائی زخمی

کراچی (انتخاب نیوز)قصبہ کالونی کے علاقے نیو میانوالی کالونی میں سبحانی مسجد کے قریب جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو افراد عصمت اللہ اور سیف اللہ زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ مضروبین آپس میں بھائی بتائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں