مقدمے کا اندراج، قانونی راستہ اختیار کرونگی، ایمان مزاری

اسلام آباد(انتخاب نیوز)فوجی قیادت کیخلا ف مقدمے کے اندراج کے فوری بعد ایمان مزاری نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ وہ ابھی فوج کی طرف سے درج مقدمے سے متعلق قانونی حکمت عملی پر مشاورت کر رہی ہیں اور اس حوالے سے جلد قانونی راستہ اختیار کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں