ایمان مزار کی عبوری ضمانت منظور، کیس کی سماعت 9جون تک ملتوی

اسلام آباد(انتخاب نیوز)ہیومن رائس کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ہیومن رائس کی ورکر و وکیل ایمان مزاری کے فوج و اداروں کیخلاف بیان بازی لیفٹنٹ کرنل سید افتخار کی مدعیت میں تھانہ رمنا اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ،تاہم ایمان مزاری کی عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے، اور کیس کی سماعت 9جون تک ملتوی کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں