نوشکی, کلی سردار مینگل میں دھماکہ

نوشکی(انتخاب نیوز)کلی سردار مینگل میں خواتین پولنگ اسٹیشن کے باہر ہینڈ گرنیڈ حملہ .تفصیلات کے مطابق دوپہر ایک بجے کےقریب کلی سردار مینگل وارڈ نمبر 4 کے خواتین پولنگ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا جو پولنگ اسٹیشن کے باہر گلی میں گرکر پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے کے بعد فورسز کی باری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئے ۔مذکورہ پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں