کوہلو کے علاقے باریلی میں پولنگ اسٹیشن پر 3 راکٹ فائر
کوہلو(انتخاب نیوز)کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقے باریلی میں نامعلوم سمیت سے 3 راکٹ فائر کئے گئے ہیں راکٹ کے گولے پولنگ کے قریب لیویز چوکی کے قریب گر گئے جن سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے کچھ دیر کے بعد پولنگ کے عمل کو دوبارہ شروع کیا گیا ہے لیویز اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے
Load/Hide Comments


