بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے تمام سیکورٹی اداروں کا شکر گزار ہوں، سردار صالح بھوتانی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) صوبائی وزیر بلدیاتی و دہی ترقی سردار صالح بھوتانی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا کامیاب انعقاد ہماری حکومت کی عوامی کامیابی ہے، مت بلوچستان اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی پر یقین رکھتی ہےہماری کوشش ہے کہ عوام کے مسائل ان کے دہلیز پہ حل ہو،عوام کا جوش و خروش قابل دید ہے، بحالی امن سے متعلق صوبائی حکومت کے موثر اقدمات  کے باعث انتخابی علاقوں میں مجموعی طور پر صورتحال اطمینان بخش ہے۔بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے پولیس اور تمام ضلعوں کی انتظامیہ متحرک کردار ادا کررہی ہے۔میں اپنے محکمہ کے افسران اور عملے کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں