بلوچستان بلدیاتی انتخابات، آزاد امیدواروں کی جیت، جے یو آئی پہلے، بی اے پی دوسرے نمبر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ صوبے بھر سے آزاد امیدواروں کی پوزیشن مستحکم رہی اور سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں اب تک 1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے۔ سیاسی جماعتوں کے حوالے سے جے یو آئی سب سے آگے رہی اور ان کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ حکمران جماعت بی اے پی 71 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ حتمی نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں