سبی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
سبی(انتخاب نیوز) لونی گاؤں کی جانب جانے والے روڈ پر نامعلوم افراد کی سائیکل سوار پر فائرنگ کے باعث ایک شخص موقع پر ہلاک ہو گیا ۔ واقع کی اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو سبی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت دودا خان کے نام سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments


