خضدار، فائرنگ سے قبائلی رہنما میر علی اکبر سناڑی جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) ذرائع کے مطابق جیوا کراس پر فائرنگ سے قبائلی رہنماء میر علی اکبر سناڑی جاں بحق، فیملی کے افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں