خضدار ،شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
خضدار: شوہر نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا دونوں نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی پولیس نے قتل کے الزام میں شوہر کو گرفتار کر لیاخاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ روانہ کر دیا گیا
Load/Hide Comments


