بولان میں دھماکے سے موبائل ٹاور تباہ کردیا گیا
بولان (صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بی بی نانی میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق بی بی نانی کے علاقے میں نصب یوفون کمپنی کے ٹاور کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے اْڑا دیا جس سے ٹاور زمین بوس ہوگئی اور علاقے میں نیٹ ورک منقطع ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


