اسلام آباد سے عازمین حج کو لے کرپہلی پرواز پیر کو روانہ ہوگی

اسلام آباد ( انتخاب نیوز) عازمین حج کو لے کر پہلی پرواز پیر6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ان فلائٹس میں اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 42پروازیں چلائی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں