کیچ، زمران میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی
کیچ (انتخاب نیوز) کیچ کے مقام پر زمران کے علاقے نیوانو میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ جس کے باعث ایک اہلکار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔واقعے کے حوالے سے سرکاری حکام نے تصدیق کی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


