گرفتار 2 جعلی نیب افسران سکھر پولیس کو چکمہ دے کر فرار، 4 اہلکاروں سمیت قیدی پر مقدمہ درج

سکھر (انتخاب نیوز) خود کو نیب افسران ظاہر کرکے مختلف سرکاری افسران کو چونا لگانے والے دو ملزمان احتساب عدالت سے سکھر پولیس کو بھی چونا لگاکر فرار ہوگئے۔ چھ کروڑ روپے کی کرپشن میں گرفتار ملزمان کو فرار کرانے کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں اور سہولتکار قیدی کیخلاف مقدمہ درج، ملزمان تاحال قانون کی گرفت سے دور۔

اپنا تبصرہ بھیجیں