چھری کے وار سے نوجوان قتل، مزاحمت پر 2 افراد زخمی

کراچی (انتخاب نیوز) پاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار شیرین بیکری کے قریب چھریوں کے وار کرکے حذیفہ ولد حاجی غلام نبی کو قتل کردیا گیا، مقتول کی لاش سول اسپتال پہنچائی گئی، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔ دریں اثناء پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود پی آئی بی بازار میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر کامران ولد ارشد، جاوید اختر ولد محمد حسین کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں