کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کلیم اللہ نور کو لاپتہ کردیا گیا
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کو گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کلیم اللہ نور کو گزشتہ شب سیکورٹی فورسز نے مبینہ طور پر ان کے گھر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا، تاہم فوری طور پر کلیم اللہ نور کو لاپتہ کرنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، نہ سرکاری سطح پر کلیم اللہ نور کی گرفتاری کی تصدیق کی جاسکی۔
Load/Hide Comments


