نوشکی سوشل میڈیا پر کمسن بچی کو زدوکوب کرنےوالا احمد وال گرفتار

نوشکی (انتخاب نیوز) ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد نعیم گچکی کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر نوشکی جہانزیب شیخ کی نگرانی انچارج احمدوال لیویز تھانہ رسالدار محمد خان مینگل نے فیصل ولد محمد رمضان لانگو کو گھر سے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا زدکوب کرنے والے شخص کی عمر 16 سال بتائی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں