لاپتہ یاسین بگٹی کی مسخ شدہ لاش چمن بائی پاس سے برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) 19 جنوری 2016ءکو ناشناس کانونی بشیر چوک کوئٹہ سے لاپتہ کیے گئے یاسین بگٹی کی مسخ شدہ لاش چمن بائی پاس سے ملی۔ یاسین کے اہلخانہ نے یاسین بگٹی کے لاپتہ ہونے کیخلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا تھا۔ وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے یاسین بگٹی کا کیس 2019 ءمیں وفاقی اور صوبائی حکومت کو فراہم کیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


