ڈیرہ بگٹی، سوئی سے 2 مشتبہ افراد زیر حراست، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے سوئی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز کا بڑا آپریشن۔ دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوئی میں مشتبہ افراد کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ مشتبہ افراد کے قبضے سے سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔
Load/Hide Comments


