مفتی عبدالقوی نے شراب کے استعمال کو حلال قرار دے دیا

لاہور:متنازع مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی نے شراب کے استعمال کو حلال قرار دے دیا۔اپنے ایک انٹرویو کے دوران مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ایسے تمام مشروبات جن میں 40 فیصد سے کم الکوحل ہو وہ حلال ہیں اگر الکوحل معدنیات سے حاصل کی گئی ہے تو اس کی 100 فیصد مقدار بھی حلال ہے۔ اگر ہمارے علما کرام کے تمباکو والے پان حلال ہیں تو پھر آج کے مشروبات بھی حلال ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں