حب، گلیکسی ٹائون میں گھر کے اندر خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
حب (انتخاب نیوز) حب چوکی مری چوک گلیکسی ٹاؤن کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، مقتولہ کی شناخت 26 سالہ رضیہ زوجہ راجہ خان کے نام سے ہوئی، مقتولہ کی لاش سول اسپتال حب منتقل کی گئی، پولیس اس سلسلے میں مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments