پشین، خانوزئی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
پشین (انتخاب نیوز) خانوزئی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے تحصیل خانوزئی کے علاقے کلی بلوزئی میں محمداکرم ولد میرو لالا اپنے گھر میں دوران مرمت بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


