ٓٓآواران میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

آواران:آوارن کے علاقے ماشی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دوکان کے سامنے بیٹھے نذیر احمد عرف چغور ولد در محمد شدید زخمی ہوگئے۔جس کو فوری طور ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران پہنچایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں