خضدار، وڈھ پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

خضدار(نمائندہ انتخاب)وڈھ پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ لیویزکے مطابق ایف سی اور لیویز فورس کے دستے پولیس کی مدد کے لیئے پہنچ گئے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرارہوگئے اور تاہم کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
Load/Hide Comments