پنجگور میں پک اپ گاڑی کو حادثہ،ایک شخص جاں، ایک زخمی

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے پھل آباد میں پک اپ گاڑی حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی۔ پنجگور کے علاقے پھل آباد میں پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، گاڑی کے ڈرائیور کریم ولد نذر محمد موقع پر جاں بحق جبکہ امید ولد محمد ہاشم نامی شخص زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں