کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے آنے والے بارشوں کے نئے اسپیل کی ایڈوازری جاری کردی
سبی:محکمہ موسمیات نے آنے والے بارشوں کے نئے اسپیل کی ایڈوازری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق 14 جولائی سے 17جولائی کے دوران سکھر, جیکب آباد , نصیرآباد , جعفرآباد , جھل مگسی , سبی , بولان , ڈیرہ بگٹی , تربت ,پسنی ,قلات ، خضدار، میں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اکثر امکامات پر تیز/موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments


