زیارت ، نامعلوم افراد نے کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کو اغوا کرلیا
زیارت (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے زیارت میں ورچوم کے مقام پر کراچی سے آئے ہوئے سیاحوں کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے زیارت کوہٹہ روڈ کو بلاک کیا ہے
Load/Hide Comments


