آج کراچی میں سہراب گوٹھ پر لوگوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی ، مراد علی شاہ
کراچی(انتخاب نیوز) ویزر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ایک جرم کو لسانی شکل دے دی گئی ہے حیدر آباد و دیگر علاقوں میں لاسانی رنگ دے کر انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی جرم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے آج کراچی میں سہر آب گوٹھ پر لوگوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی مراد علی شاہ
Load/Hide Comments


