جہان آباد قبرستان سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی لاش اسپتال منتقل

کراچی (انتخاب نیوز) پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں قبرستان محمدی مسجد کے قریب سڑک سے 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں