نواب شاہ ، بلال کاکا کے قتل کیخلاف سندھ پنجاپ قومی شاہراہ بند

نواب شاہ بلال کاکا کے قاتلوں کے عدم گرفتاری کیخلاف احتجاج سندھ پنجاپ قومی شاہرہ بند نواب شاہ (انتخاب نیوز)نواب شاہ بلال کاکا کے قتل کے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے سند پنجاپ قومی شاہرہ دونو طرف سے بند کردیا ہے بلال کا کا کے قاتلوں کو سزا دی جائے مظاہرین کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں