خضدار سے خا تون سمیت دو افراد کی لاشیں بر آمد

خضدار(این این آئی) خضدار سے خا تون سمیت دو افراد کی لاشیں بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خضدار کے نواحی علاقہ زیدی سے خا تون سمیت دوافراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشیں دو سے تین دن پرانی ہے،مزید کاروائی جا رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں