سہراب گوٹھ شر پسندوں نے سندھی سمجھ کر ہندوکمیونیٹی کی ایک لڑکی کو اغوا کرلیا
سہراب گوٹھ جمالی پل کے قریب شر پسند عناصر نے سندھی سمجھ کر ہندو کمیونیٹی کی ایک لڑکی اغوا کرکے لے گئے سماجی راب طے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے ہندو کمیونیٹی کے لواحقین احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھی سمجھ کر ہمارے ایک لڑکی اغوا کیا گیا ہے انکا مزید کہنا تھا کے ہمارا سندھی سے کوئی تعلق نہیں لواحقین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارا کسی بھی لسانی گروپ سے تعلق نہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ انکی بیٹی کو فوری بازیاب کرایا جائے
Load/Hide Comments


